اترپردیش میں اس ضلع کے کھریلا علاقے میں مالی تنگی سے پریشان ایک نوجوان نے آج پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش سکسینہ نے بتایا کہ
کھریلو قصبے کے رائے سین
محال کے باشندہ ہرچرن (35) کل رات اپنے کمرے میں سونے گیا تھا ۔صبح کافی دیر تک اس کے کمرے کا دروازہ کھلنے پر گھر والوں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔